1 hour ago
نیتن یاہو کا حزب اللہ کے خلاف حملے جاری رکھنے کااعلان
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں منصوبے کے مطابق جاری رہیں گی۔
Webdesk
|
2 Jun 2026
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ٹرمپ سے کہہ دیا ہے کہ حزب اللہ نے حملے نہ روکے تو ہم بیروت کو نشانہ بنائیں گے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو جاری ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں منصوبے کے مطابق جاری رہیں گی۔
Comments
0 comment