پاکستان اور بھارت کی جوہری جنگ رکوادی ہے، ٹرمپ

پاکستان اور بھارت کی جوہری جنگ رکوادی ہے، ٹرمپ

امریکا نے ہی جوہری تصادم کو روکا ہے۔
پاکستان اور بھارت کی جوہری جنگ رکوادی ہے، ٹرمپ

Webdesk

|

12 May 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے دباؤ ڈال کر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تصادم کو روکا، دونوں ممالک سے کہا ہے کہ جنگ روکیں، جنگ بندی کیلیے دباؤ ڈالا گیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر رابطہ کر کے کہا ہے کہ جنگ کو روکیں، امریکا نے ہی جوہری تصادم کو روکا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!