سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔
سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک

|

24 Mar 2024

ریاض: سعودی عرب میں سرکاری اور نجی شعبے کی کمپنیاں اپریل میں عید الفطر کے موقع پر چار دن کی تعطیلات منائیں گی۔

مملکت کی وزارت برائے انسانی وسائل و معاشرتی ترقی نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ زیادہ تر ملازمین کو پیر 8 اپریل سے چار دن کی چھٹی ملے گی۔

چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔

مملکت میں جمعہ اور ہفتہ سرکاری چھٹی کے دن ہیں تو سعودی باشندے لگاتار چھ دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!