سعودی ولی عہد کو مرض کی تشخیص ہوگئی
ڈاکٹرز نے علاج شروع کردیا
Webdesk
|
20 May 2024
سعودی ولی عہد کو ڈاکٹروں نے مریض کی تشخیص کردی ہے۔
سعودی ایوان شاہی نے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’ شاہ سلمان بن عبد العزیز کے اتوار کو جدہ کے قصر السلام کے رائل کلینک میں طبی معائنے مکمل ہوگئے‘۔
سرکاری میڈیا کے مطابق ’ انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کی تشخیص کی گئی ہے‘۔اور ڈاکٹرز نے انہیں انفیکشن ختم ہونے تک اینٹی بائیوٹکس کے کورس پر مشتمل علاج تجویز کیا ہے۔
اس سے قبل ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Comments
0 comment