اسرائیل کی بربربت جاری، مزید 147 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیل کی بربربت جاری، مزید 147 فلسطینی شہید ہوگئے

چین کی وزارت خارجہ نے غزہ میں فوری سیزفائر کامطالبہ
اسرائیل کی بربربت جاری، مزید 147 فلسطینی شہید ہوگئے

ویب ڈیسک

|

11 Jan 2024

اسرائیلی حملوں میں چوبیس گھنٹوں کےدوران مزیدایک سو سینتالیس فلسطینی شہیدہوگئے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ صیہونی فوج نےمغربی کنارے کےشہرجنین میں وحشیانہ کارروائیاں تیزکردیں، جس کے نتیجے میں مزید 147 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے رفح کے ایک گھر پر بمباری کرکے 15 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہرجنین میں کئی عمارتوں اور دکانوں کو تباہ کردیا۔

امریکی وزیر خارجہ کےدورہ فلسطین کے دوران بڑی تعداد میں فلسطینیوں نےمظاہرہ کیا اور چین کی وزارت خارجہ نے غزہ میں فوری سیزفائر کامطالبہ کیا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!