اسرائیلی وزیراعظم اسپتال میں داخل

اسرائیلی وزیراعظم اسپتال میں داخل

اسرائیلی وزیراعظم نے اسپتال جانے اور معمول کے چیک اپ کی تصدیق کی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم اسپتال میں داخل

Webdesk

|

26 May 2026

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پیر کے روز دانت کی سرجری کروانے کیلئے اسپتال پہنچے اور وہ ایک دن تک ایڈمٹ رہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اسپتال جانے اور معمول کے چیک اپ کی تصدیق کی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!