تمام افغان تارکین وطن کادوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، وائٹ ہائوس

تمام افغان تارکین وطن کادوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، وائٹ ہائوس

امریکی صدر ٹرمپ کی مجموعی طور پر صحت بہترین ہے
تمام افغان تارکین وطن کادوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، وائٹ ہائوس

Webdesk

|

2 Dec 2025

واشنگٹن : ترجمان وائٹ ہاس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔

ترجمان کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی بھی شخص کو نکال دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کے تمام فیصلوں اور خصوصی امیگرینٹ ویزوں کا اجرا روک دیا گیا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مجموعی طور پر صحت بہترین ہے۔ کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ٹرمپ کا ایم آر آئی احتیاطی طور پر کیا گیا ہے، صدر ٹرمپ کا دل درست اور صحت مند حالت میں ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!