ترکیہ میں دھماکا، درجن سے زائد افراد ہلاک
دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
ویب ڈیسک
|
24 Dec 2024
ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آتش گیر مواد کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ترک صوبے بالکسر میں ایک بارودی مواد کے پلانٹ میں دھماکے کے باعث 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
بالکسر کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح پلانٹ کے ایک سیکشن میں ہوا جس سے عمارت کا حصہ گر گیا۔
Comments
0 comment