یمن سے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل حملہ، ایئرپورٹ بند کردیا گیا

یمن سے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل حملہ، ایئرپورٹ بند کردیا گیا

یمن سے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے داغے گئے ۔
یمن سے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل حملہ، ایئرپورٹ بند کردیا گیا

Webdesk

|

17 Dec 2024

صنعا: یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بج اُٹھے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یمن سے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے داغے گئے ۔

میزائل کی عارضی رکاوٹ کی وجہ سے تل ابیب ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ۔جبکہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!