2 hours ago
ایران کی فوجی طاقت پہلے سے زیادہ ہوگئی ہے، عباس عراقچی
’تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جنگ چاہتے ہیں۔‘
Webdesk
|
4 Jun 2026
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ’ہماری عسکری پوزیشن اب اس سے زیادہ مضبوط ہے جتنی جنگ سے پہلے تھی۔
ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تنازع کے دوران بھی ایران ہتھیاروں کی پیداوار برقرار رکھنے میں کامیاب رہا، لہذا ’جتنی دیر بھی ضرورت پڑی ہماری پاس جنگ کو جاری رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔
’تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جنگ چاہتے ہیں۔‘
Comments
0 comment