ایران نے فائرنگ کی تو امریکا ایک پل یا پاور پلانٹ تباہ کر دے گا، ٹرمپ کی دھمکی
تہران کے قریب یا اندر واقع تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جائے گا
Webdesk
|
22 Jul 2026
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت دھمکی دے دی ہے۔
ٹروتھ سوشل پر بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ آبنائے ہرمز میں ایران نے فائرنگ کی تو امریکا ایک پل یا پاور پلانٹ تباہ کر دے گا۔
انہوں نے کہا کہ تہران کے قریب یا اندر واقع تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، میزائل، راکٹ، ڈرون یا کسی بھی ہتھیار سے جہاز پر فائرنگ کا جواب دیا جائے گا۔
Comments
0 comment