ایرانی حملہ روکنے کیلیے کویت کا دفاعی نظام متحرک

ایرانی حملہ روکنے کیلیے کویت کا دفاعی نظام متحرک

ملک کا فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز سے لاحق ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
ایرانی حملہ روکنے کیلیے کویت کا دفاعی نظام متحرک

Webdesk

|

28 May 2026

کویت: کویت نے میزائل اور ڈرون حملوں کے خلاف فضائی دفاعی نظام متحرک کر دیا

کویتی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ملک کا فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز سے لاحق ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا نے ایران کے خلاف مزید فضائی کارروائیاں کی ہیں، جبکہ تہران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں موجود بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔

کویتی حکام نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی فضائی حدود اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!