ایرانی صدر کے دست راس جواد ظریف مستعفی ہو گئے

ایرانی صدر کے دست راس جواد ظریف مستعفی ہو گئے

ظریف کا استعفا 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد آیا ۔
ایرانی صدر کے دست راس جواد ظریف مستعفی ہو گئے

Webdesk

|

3 Mar 2025

تہران: ایرانی صدر کے مشیر برائے تزویراتی امور محمد جواد ظریف اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو با خبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ظریف کا استعفا 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد آیا ۔

بعض ذرائع کئی ہفتوں سے یہ بات کر رہے تھے کہ ظریف پر مستعفی ہونے پر مجبور ہو جانے کا دبائو بڑھ رہا تھا۔

ان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف شام ہیں جنھوں نے ظریف کی برطرفی کے بجائے استعفے کی تجویز دی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!