بابر اعظم کی ہم شکل بھارتی لڑکی، ویڈیو دیکھیں

بابر اعظم کی ہم شکل بھارتی لڑکی، ویڈیو دیکھیں

صارفین لڑکی کو بابر اعظم کا ہمشکل قرار دے رہے ہیں
بابر اعظم کی ہم شکل بھارتی لڑکی، ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک

|

30 Jan 2024

سوشل میڈیا صارفین نے ایک ایسی خاتون کو تلاش کیا ہے جس کی بہنوئیں بابر اعظم سے ملتی ہیں اور اس وجہ سے وہ مشابہ بھی لگ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس لڑکی کا تعلق بھارت کے جنوبی علاقے سے ہے جس کی حال ہی میں شادی ہوئی۔

اس لڑکی نے اپنے دلہا کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیوز اور تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر ہوئیں تو صارفین کو لڑکی کی شکل بابر اعظم سے ملتی جلتی لگی۔

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ کسی بھی انسان کے 4 ہمشکل دنیا میں ہیں۔

اس تصویر کو سب سے پہلے ایک میک اپ آرٹسٹ نے شیئر کیا جس کے بعد صارفین نے لائن لگا دی اور دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!