چار دن بعد بجلی آنے پر شہریوں کا والہانہ رقص

چار دن بعد بجلی آنے پر شہریوں کا والہانہ رقص

علاقہ مکینوں کی ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
چار دن بعد بجلی آنے پر شہریوں کا والہانہ رقص

ویب ڈیسک

|

3 Jul 2024

حیدر آباد کی نورانی بستی کے لوگ خوشی سے جھوم اٹھے جب حیسکو حکام چار دن بعد خراب ٹرانسفارمر تبدیل کرنے ان کے علاقے میں پہنچے۔

 لوڈشیڈنگ نے پاکستان بھر میں خاص طور پر جاری گرم موسم میں لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے اور لوگ روشنی کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کو حیسکو کی گاڑی چار دن کی بجلی کی خرابی کے بعد ٹرانسفارمر بدلنے کے لیے اپنے علاقے میں پہنچی تو لوگوں نے خوشی میں رقص کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!