فیس بک بندش پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

فیس بک بندش پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

سوشل میڈیا صارفین نے مارک زکر برگ کو تنقید کا نشانہ بنایا
فیس بک بندش پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

ویب ڈیسک

|

5 Mar 2024

فیس بک اور انسٹاگرام کی اچانک بندش کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر میمز کی بھار مار ہوگئی۔

بندش سے باخبر رہنے والی ویب سائٹ Downdetector.com کے مطابق صارفین فیس بک اور انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنے سے قاصر رہے۔ سیکڑوں لوگوں نے اطلاع دی تھی کہ وہ زکربرگ کی آن لائن سائٹس پر کچھ بھی پوسٹ یا دیکھ نہیں سکتے۔

فوٹو: اسکرین شاٹ

تاہم دو گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد عالمی سطح پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز بحال کردی گئیں۔ اسی درمیان سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوئی۔

فوٹو: اسکرین شاٹ

فوٹو: اسکرین شاٹ

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!