اسٹیٹ بینک میں بن بلائے مہمان کو دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے، ویڈیو دیکھیں
Webdesk
|
10 Jan 2024
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں قائم قومی مرکزی بینک کی برانچ میں ایک آوارہ بن بلایا مہمان داخل ہوگیا۔
اناؤ میں قائم اسٹیٹ بینک کی برانچ میں عوامی لین دین کے وقت آوارہ بچھڑا مٹر گشت کرتا ہوں دروازے سے اندر بینک میں داخل ہوا اور انتظار گاہ میں آکر کھڑا ہوگیا۔
بینک آئے لوگوں اور وہاں پر موجود ملازمین نے جب بچھڑے کو دیکھا تو سہم گئے جبکہ شہریوں نے اپنی جان بچانے کیلیے جگہ بھی منتقل کی۔
اس دوران بینک کے چوکیدار نے ڈنڈے کی مدد سے جب بچھڑے کو مارا تو وہ بجائے باہر نکلنے کے بینک کے مزید اندر داخل ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد بچھڑے کو نکال لیا گیا۔
In a bizarre incident, a stray bull found its way into the State Bank of India's Shahganj branch in Unnao, Uttar Pradesh, seeking refuge from the cold. The incident, which took place at the bank's main branch located in the Sadar Bazar area, caused quite a stir among the staff… pic.twitter.com/O7YWWBE39O
خوش قسمتی سے بچھڑے نے بینک یا وہاں پر موجود کسی بھی شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔
Comments
0 comment