عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز کمی ہوئی
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

ویب ڈیسک

|

30 Nov 2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2650ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے گھٹ کر 276200 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 943روپے گھٹ کر 236797روپے کی سطح پر آگئی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!