فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 92ہزار863 روپے ہوگیا۔
Webdesk
|
19 Aug 2026
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 92ہزار863 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 37 ڈالر کم ہوکر 4358 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment