فی تولہ سونے کی قیمت ایک دم ڈھائی ہزار روپے بڑھ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت ایک دم ڈھائی ہزار روپے بڑھ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40500 پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت ایک دم ڈھائی ہزار روپے بڑھ گئی

ویب ڈیسک

|

6 May 2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے بڑھ گئے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ادھر ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے کے بعد 2322 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!