کراچی کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کارش بڑھ گیا، سیکورٹی میں اضافہ

کراچی کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کارش بڑھ گیا، سیکورٹی میں اضافہ

اہلکاروں و افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
کراچی کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کارش بڑھ گیا، سیکورٹی میں اضافہ

Webdesk

|

9 Jun 2024

کراچی: شہر قائد کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کے بڑھتے ہوئے رش کے باعث اے وی ایل سی پولیس نے شہر بھر کی مویشی منڈیوں میں سیکورٹی بڑھادی ہے۔

ذرائع کے مطابق اہلکاروں و افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اہلکار وافسران مویشی منڈیوں میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور پارکنگ  میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی مانیٹرنگ کرینگے۔

ایس ایس پی اے وی ایل سی عارف اسلم رائو کے مطابق اے وی ایل سی کی متعلقہ ٹیمیں مختلف مویشی  منڈیوں میں فرائض انجام دیں گی۔

انہوں نے کہاکہ سرویلینس ٹیموں کے ہمراہ آئی  ٹی سیکشن کے اہلکار لیپ ٹاپ/ اے وی ایل سی app کسیاتھ موجود ہونگے، جو مشکوک گاڑیوں پر نظر رکھیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!