ملک میں سونے کی قیمت گر گئی

ملک میں سونے کی قیمت گر گئی

پاکستان میں سونا 700 روپے سستا ہو کر فی تولہ 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
ملک میں سونے کی قیمت گر گئی

Webdesk

|

16 Jun 2025

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 700 روپے سستا ہو کر فی تولہ 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں 10 گرام سونا 600 روپے کمی سے 3 لاکھ 10 ہزار 613 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر سستا ہو کر 3414 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!