سابق آل رانڈر انور علی نے کوچنگ کے میدان میں قدم رکھ دیا
38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
Webdesk
|
10 Sep 2026
شکاگو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رانڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آ گئے۔
38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کر دیا۔امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔
یاد رہے کہ انور علی 16 ٹی ٹوئنٹی اور 22 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
Comments
0 comment