ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 450روپے کے اضافے سے 228600 روپے ہوگئی۔
Webdesk
|
8 Mar 2024
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پانچویں روز بھی اضافہ دیکھنے کو ملا۔
تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز ٹریڈنگ کے دوران بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2180 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 450روپے کے اضافے سے 228600 روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 386روپے کے اضافے سے 195988روپے پر پہنچ گئی۔
Comments
0 comment