ملک میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

Webdesk

|

13 Aug 2024

کراچی : آج کاروباری روز کے دوران ملک میں منگل کو سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھا 19 ڈالر اضافے سے 2458 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!