ملک میں سونے کی قیمت مزید گر گئی

ملک میں سونے کی قیمت مزید گر گئی

فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 86ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
ملک میں سونے کی قیمت مزید گر گئی

Webdesk

|

28 Jan 2025

کراچی : آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔

ذرائع کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 86ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

دس گرام سونا 2315 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 45ہزار 541 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کی کمی سے 2741 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 32 روپے سستی ہو کر 3363 روپے کی ہوگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!