سونا آج ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 79 ڈالر اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہے
Webdesk
|
19 Feb 2026
کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ23ہزار962 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ 79 6 ہزار 773 روپے بڑھ کر 4لاکھ49ہزار 212 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 79 ڈالر اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہے
Comments
0 comment