سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

Webdesk

|

11 Jul 2024

کراچی :ملک میں آج کاروباری روز کے دوران جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونیکا فی اونس بھاو 10 ڈالر بڑھ کر 2382 ڈالر ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!