سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

فی تولہ سونے کی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 55ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

Webdesk

|

7 Aug 2024

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی دیکھی گئی ،بدھ کو ملک میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 55ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے ہو گئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہوکر 2393 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!