سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

Webdesk

|

11 Oct 2024

کراچی : مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2315 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!