سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ہوگیا
عالمی بازار میں سونے کابھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 5035 ڈالر فی اونس ہے۔
Webdesk
|
10 Feb 2026
کراچی: آج بھی کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے بڑھ کر 4لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کابھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 5035 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment