سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک

|

30 Dec 2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 615 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کم ہو کر 2062 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!