سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بڑا اضافہ

فی تولہ قیمت 1600 روپے مزید بڑھ گئی
سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بڑا اضافہ

ویب ڈیسک

|

9 Mar 2024

سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کے اضافے سے 2198ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے 230200روپے ہوگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے کے اضافے سے 197360 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!