سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک

|

29 Apr 2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2335ڈالر کی سطح پر آگئی۔

جس کے باعث مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 243900روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 429روپے گھٹ کر 209105روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!