سونے کی قیمت مزید بڑھ کر نئی بلندی پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت مزید بڑھ کر نئی بلندی پر پہنچ گئی

فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
سونے کی قیمت مزید بڑھ کر نئی بلندی پر پہنچ گئی

ویب ڈیسک

|

20 Apr 2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 2400 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 52 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے سے 2 لاکھ 21 ہزار 221 روپے ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!