سونے کی قیمتوں میں نہ اضافہ نہ کمی

سونے کی قیمتوں میں نہ اضافہ نہ کمی

عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت مستحکم رہیں
سونے کی قیمتوں میں نہ اضافہ نہ کمی

ویب ڈیسک

|

7 Jun 2024

کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 2362ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہنے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 243000روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 208333 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!