6 hours ago
جیفری ایپسٹین سے متعلق سچ بولنے والوں کی مدد کروں گا، ایلون مسک
میں ہر اس متاثرہ شخص کے دفاع کی قانونی فیس ادا کروں گا جو جیفری ایپسٹین کے بارے میں سچ بولے گا۔
Webdesk
|
10 Feb 2026
نیویارک :دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جو بھی متاثرہ شخص جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے بارے میں سچ بولے گا اس کی مدد کروں گا۔
ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہ اعلان کیا کہ میں ہر اس متاثرہ شخص کے دفاع کی قانونی فیس ادا کروں گا جو جیفری ایپسٹین کے بارے میں سچ بولے گا۔
Comments
0 comment