کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی 7 پروازیں منسوخ

کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی 7 پروازیں منسوخ

کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144 ، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333 منسوخ ہوگئی۔
کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی 7 پروازیں منسوخ

Webdesk

|

7 Jun 2024

کراچی :کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی مختلف ایئر لائنز کی 7 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171لاہور  جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144 ، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333 منسوخ ہوگئی۔

اس کے علاوہ  پشاور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 551 ، اسلام آباد جانے والی سیرین کی پرواز ای آر 503  جبکہ لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 523  بھی منسوخ ہو گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!