پاکستان میں سونا غریب کی پہنچ سے دور، ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان میں سونا غریب کی پہنچ سے دور، ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان میں سونا غریب کی پہنچ سے دور، ایک بار پھر بڑا اضافہ

Webdesk

|

19 Sep 2024

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، قیمت 800روپے مزید بڑھادی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے  ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10گرام سونا 685 روپے اضافے سے 2 لاکھ 30 ہزار 195 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 8 ڈالر اضافے سے 2577 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!