تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر

وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی۔ تعلیمی اداروں کے لیے نئے ٹائمنگز بھی لاگو کر دی گئیں۔
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر

Webdesk

|

5 Aug 2024

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔

حکام کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی۔ تعلیمی اداروں کے لیے نئے ٹائمنگز بھی لاگو کر دی گئیں۔

 ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے آٹھ سے ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے جبکہسنگل شفٹ والے تعلیمی ادارے 8 سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے۔

 پی ایم میل پروگرام کے تحت پرائمری کلاسز کے 220 اسکولز میں دوپہر کامفت کھانا بھی دیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!