ٹیلی گرام ایپ سے 100 ملین سے زیادہ مواد حذف کردیا

ٹیلی گرام ایپ سے 100 ملین سے زیادہ مواد حذف کردیا

ٹیلی گرام پر تشدد اور دہشت گردانہ پروپیگنڈے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
ٹیلی گرام ایپ سے 100 ملین سے زیادہ مواد حذف کردیا

Webdesk

|

7 Jan 2025

نیویارک: پلیٹ فارم ٹیلیگرام کی انتظامیہ نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے پروپیگنڈے کی روک تھام اور اس کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے گلوبل سینٹر فار کامبیٹنگ ایکسٹریمسٹ آئیڈیالوجی اعتدال کے ساتھ اپنی شراکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر کہا ہے کہ 2022 سے اس نے اعتدال کے ساتھ شراکت داری میں اپنی کوششوں کو بہت مضبوط کیا ہے ۔

100 ملین سے زیادہ انتہا پسندانہ مواد کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس نے سالانہ کوششوں کا جائزہ لینے کے تناظر میں کہا کہ ٹیلی گرام پر تشدد اور دہشت گردانہ پروپیگنڈے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!