عروبہ مرزا نے ثاقب چدھڑ کی مبینہ چیٹس شیئر کر دیں

عروبہ مرزا نے ثاقب چدھڑ کی مبینہ چیٹس شیئر کر دیں

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پرمبینہ اسکرین شاٹس شیئرکیے،
عروبہ مرزا نے ثاقب چدھڑ کی مبینہ چیٹس شیئر کر دیں

Webdesk

|

30 Jul 2026

کراچی: اداکارہ عروبہ مرزا نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے منسوب مبینہ انسٹاگرام پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئرکرتے ہوئیرابطے کی کوششوں کاالزام عائدکردیا۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پرمبینہ اسکرین شاٹس شیئرکیے،جن میں بظاہرثاقب چدھڑ کی جانب سے گفتگوشروع کرنے اور اسنیپ چیٹ پر بات جاری رکھنے کی درخواستیں دکھائی گئی ہیں۔

 اداکارہ نے اسکرین شاٹس کے ساتھ لکھامومنہ اقبال، سیدہ طوبی اور اب میں بھی۔یہ دعوی سوشل میڈیا پر جاری اس تنازع کا نیا رخ ہے، تاہم ثاقب چدھڑ کی جانب سے عروبہ مرزا کے ان دعووں پر تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!