’بادشاہ بھائی، آپ کا پروگرام تو وڑ گیا‘

’بادشاہ بھائی، آپ کا پروگرام تو وڑ گیا‘

ہانیہ عامر نے نوجوان کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کردی
’بادشاہ بھائی، آپ کا پروگرام تو وڑ گیا‘

Webdesk

|

8 Jan 2024

پاکستانی اداکارہ ہانیہ کی نامعلوم نوجوان کے گلے میں ہاتھ ڈالی تصویر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے پیر کو ایک ' پُراسرار آدمی' کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔

ہانیہ عامر نے شیئر کردہ تصویر کے ساتھ لکھا ’’جیسے کوئی فلک تو کھلی جائے، ہر سان کیوں یہ ترسے،  پھول ساون تجھے شرمائیں‘‘۔

اس تصویر کے بعد ہانیہ عامر کے حوالے سے نئی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کے ساتھ قربتوں کے حوالے سے خبریں سامنے آئیں تھیں جبکہ دونوں نے دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

ایک صارف نے بادشاہ کو انسٹاگرام پر مخاطب کر کے لکھا کہ ’بادشاہ بھائی پروگرام تو وڑ گیا‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’تاریخ کا اعلان کر کے قومی سطح پر دل توڑنے کا دن رجسٹرڈ کروا دو‘ جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ’اب بس بہت ہوگیا میں زہر کھانے جارہا ہوں‘۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!