چاہت فتح علی نے بالی ووڈ گانے کی ٹکر پر اپنا ٹریک پھینک دیا

چاہت فتح علی نے بالی ووڈ گانے کی ٹکر پر اپنا ٹریک پھینک دیا

وہ اس طرح کی یڈیوز سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرتے ہیں
چاہت فتح علی نے بالی ووڈ گانے کی ٹکر پر اپنا ٹریک پھینک دیا

ویب ڈیسک

|

14 Oct 2024

برطانیہ میں مقیم پاکستانی ٹک ٹاکر، انٹرٹینر اور مضحکہ خیز گلوکار چاہت فتح علی خان ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آگئے ہیں۔

چاہت فتح علی خان نے اس بار کسی پاکستانی گانے کی بینڈ بجانے کی بجائے بھارت کے نئے مشہور گانے 'حسن تیرا توبہ' کا انتخاب کیا ہے۔

چاہت نے اپنے گانے کو توبہ توبہ کا نام دیا جس میں وہ خود گٹار پکڑ کر اسے بجانے کی نقل اور پھر مختلف۔مقامات پر گارہے ہیں۔

واضح رہے کہ چاہت فتح علی اس طرح کی مضحکہ خیز ویڈیوز بناتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں انٹرنیٹ پر لوگوں کی توجہ بھی حاصل رہتی ہے۔

Husn Tera Tauba Tauba (Official Video) Karan Aujla | Husan Tera Toba Toba | Vicky Kaushal | New Song

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!