اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ نے منگنی اور نکاح کی خبر انسٹاگرام پر دی
اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

ویب ڈیسک

|

30 Dec 2024

ابھرتی ہوئی پاکستان شوبز انڈسٹری کی  داکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے منگنی اور نکاح کے بندھن میں بندھنے کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا اور مختلف تصاویر بھی شیئر کیں۔

رحمہ زمان نے چند روز پہلے اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ انگھوٹھی پہنی ہوئی تھی۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’اسے پسند آئی تو اس نے مجھے انگوٹھی پہنا دی، سب سے آسان ’ہاں‘ جو میں نے کہی۔ الحمد للّٰہ‘۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک کارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کی 26 دسمبر کو دعائے خیر ہوئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!