پاکستانی اداکارہ کی دوسری شادی، تصاویر سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ کی دوسری شادی، تصاویر سامنے آگئی

اداکارہ نے حال ہی میں دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا تھا
پاکستانی اداکارہ کی دوسری شادی، تصاویر سامنے آگئی

ویب ڈیسک

|

18 Sep 2024

حال ہی میں دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ کے نکاح کی تصاویر سامنے آگئی۔

جی ہاں ہم بات کررہے ہیں پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی جنہوں نے حال ہی میں عدیل حیدر نامی شخص نے شادی کی تصدیق کی تھی۔

جویریہ عباسی کے شوہر پیشے کے اعتبار سے کاروباری شخصیت اور فوٹو گرافر ہیں تاہم اُن کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

اداکارہ جویریہ عباسی نے چند ماہ قبل اپنی منگنی اور پھر شادی کی تصدیق کی مگر انہوں نے اپنے شوہر کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔

اب اداکارہ نے اپنے دوسرے نکاح کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جس میں وہ عروسی جوڑا زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!