پلک تیواری کے حالیہ فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

پلک تیواری کے حالیہ فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

میوزک ویڈیو 'بجلی' میں کام کیا جس کے بعد سے ان کی بھارت میں 'بجلی گرل' کے نام سے پہچان بن گئی۔
پلک تیواری کے حالیہ فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

Webdesk

|

13 Oct 2024

معروف اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی و اداکارہ پلک تیواری نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ سے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔

معروف اداکارہ نے میوزک ویڈیو 'بجلی' میں کام کیا جس کے بعد سے ان کی بھارت میں 'بجلی گرل' کے نام سے پہچان بن گئی۔

تیواری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اپنے حسن کا جادو جگاتے دیکھا گیا۔

مذکورہ جھلکیوں میں اداکارہ نارنجی رنگ کے باڈی کون ڈریس میں ملبوس ہیں جو فیشن برانڈ رولوگی آفیشل کا شاہکار ہے۔

پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اگرچہ کہ اداکارہ نے کوئی الفاظ جاری نہیں کیے تاہم لباس سے میچنگ دل والے اموجیز نے اداکارہ کا حال دل بیان کردیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!