7 hours ago
’شیروں کی ایک دھاڑ میں سندور گیار بھاڑ میں‘ : ابرار احمد چھا گئے
بھارت کو شکست دینے پر ابرار الحق کا پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ترانہ

ویب ڈیسک
|
14 May 2025
پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی شاندار فتح پر ترانہ ریلیز کردیا۔
اس ترانے کو پاک بھارت جنگ کا عنوان دیا گیا ہے جسے گلوکار نے یوٹیوب پر شیئر کیا۔
اس نغمے کی شروعات ’شیروں کی ایک ہی دھاڑ میں سندور گیا تیرا بھاڑ میں‘ سے ہوئی۔
اس نغمے کو و صارفین کی جانب سے بھارت کو ان کے آپریشن سندور پر ایک دم درست جواب قرار دیا گیا ہے۔
ابرار الحق کے نغمے میں نہ صرف پاک فوج کی کامیابی کو سراہا بلکہ قوم کے بلند حوصلے اور جذبے کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
نغمے میں بھارت پر شدید تنقید کی گئی ہے یہ نغمہ عوام میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔
Comments
0 comment