عید قربان سے قبل بلوچستان میں کانگو وائرس کے 3 کیس سامنے آگئے
ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال نے بتایا کہ دو مریضوں کا تعلق پشین اور ایک کا قلعہ سیف اللہ سے ہے۔
Webdesk
|
5 Jun 2024
کوئٹہ: عید قربان سے قبل بلوچستان میں کانگو وائرس کے 3کیس سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال نے بتایا کہ دو مریضوں کا تعلق پشین اور ایک کا قلعہ سیف اللہ سے ہے۔
ایم ایس کے مطابق تینوں مریض خواتین ہیں ،ٹیسٹ رپورٹ میں کانگو کی تصدیق ہو گئی ،جن کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔
Comments
0 comment