کراچی میں دس روز میں ہیٹ اسٹروک سے 49 اموات کی تصدیق

کراچی میں دس روز میں ہیٹ اسٹروک سے 49 اموات کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے عباسی شہید اسپتال میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
کراچی میں دس روز میں ہیٹ اسٹروک سے 49 اموات کی تصدیق

Webdesk

|

1 Jul 2024

کراچی: شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق 29 اور 30 جون کو ہیٹ اسٹروک سے یہ 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے عباسی شہید اسپتال میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے 1 شخص کا انتقال ہوا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہرِ قائد میں 21 سے 30 جون تک ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 45 ہو گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!